بات کیسے کہی اور سنی جائے؟
ذہنی صحت پر ہمارے سلسلے 'کبھی سوچا ہے' کی چھٹی قسط آپ کے بھیجے گئے سوالات پر مبنی ہے۔ گفتگو ہماری روز مرہ زندگی کا عام حصہ ہے۔ لیکن بیشتر غلط فہمیاں اور پریشانیاں بھی گفتگو سے ہی جنم لیتی ہیں۔ اپنی بات مؤثر انداز سے کہنا اور دوسرے کی بات کو درست طریقے سے سمجھنا کیوں مشکل ہوتا ہے؟ کبھی سوچا ہے؟
مزید ویڈیوز
-
جنوری 27, 2021
امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں مواخذے کی کارروائی
-
جنوری 27, 2021
'بائیڈن دردِ دل رکھتے ہیں، مسئلہ کشمیر حل کریں گے'
-
جنوری 27, 2021
لاہور: ماڈل ہوائی جہاز اڑانے کا شوقین نوجوان
-
جنوری 26, 2021
ترکی میں مقیم غیر قانونی افغان تارکین کی مشکلات
فیس بک فورم