رسائی کے لنکس

کابل بم دھماکہ، 90 سے زائد ہلاک، 300 زخمی


کابل بم دھماکہ، 90 سے زائد ہلاک، 300 زخمی
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:25 0:00

افغان وزارت صحت کی جانب سے وائیس آف امیریکہ کو دی جانے والی معلومات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقے میں بدھ کی صبح ہونے والے خود کش بم دھماکے میں کم از کم نوے افراد ہلاک اور تین سو سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔

XS
SM
MD
LG