رسائی کے لنکس

کابل میں غیر ملکی فوجیوں کے قافلے پر خودکش کار بم حملہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں منگل کو ہونے والے ایک خودکش کار بم دھماکے میں کم ازکم تین غیر ملکی فوجی ہلاک اور ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ملک میں تعینات بین الاقوامی اتحادی افواج کے ایک بیان کے مطابق اس واقعے میں اس کے تین اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG