رسائی کے لنکس

لاہور میں غریبوں کے کھانے کے لیے کھانا بینک


لاہور میں غریبوں کے کھانے کے لیے کھانا بینک
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:28 0:00

پاکستان میں شادی بیاہ اور دیگر تقریبات پر بہت سا کھانا ضائع ہوتا ہے۔ ایسے کھانے کو غریب اور مستحق افراد تک پہنچانے کے لیے لاہور میں تین نوجوانوں نے مل کر ایک فوڈ بینک قائم کیا ہے جو شادی ہالز میں ہونے والی تقریبات اور ریستورانوں سے بچا ہوا کھانا اکٹھا کر کے سستے داموں غریب لوگوں تک پہنچاتا ہے۔

XS
SM
MD
LG