رسائی کے لنکس

افغان حکومت کی طالبان سے مذاکرات کی پیشکش حقیقی ہے: کامران بخاری


افغان حکومت کی طالبان سے مذاکرات کی پیشکش حقیقی ہے: کامران بخاری
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:20 0:00

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کے ساتھ عید کے موقع پر ہونے والی جنگ بندی میں 10 روز کی توسیع کا اعلان کرتے ہوئے مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔ تاہم طالبان نے اسے مسترد کرتے ہوئے حملوں کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے۔ اس بارے میں جانتے ہیں سیکورٹی امور کے ماہر کامران بخاری سے۔

XS
SM
MD
LG