رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

'کپتان پشاوری چپل' کے چرچے


'کپتان پشاوری چپل' کے چرچے
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:01:54 0:00

خیبر پختونخوا کی پشاوری چپل تو پہلے ہی مشہور تھی لیکن اب پشاور کی نمک منڈی میں بکنے والی 'کپتان اسپیشل پشاوری چپل' کا برینڈ اس قدر اِن ہے کہ صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے بھی حالیہ دورۂ خیبر پختونخوا کے دوران اس کا آرڈر دیا۔

XS
SM
MD
LG