رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

کراچی کی آنٹی برگر والی


محنت میں عظمت ہے تو پھر شرم کیسی؟ ملتے ہیں چند ایسی باہمت خواتین سے جو اپنے گھر کے مردوں کے ساتھ کراچی میں کھانوں کے ٹھیلوں پر کام کررہی ہیں۔ ان خواتین نے مشکل وقت میں ہمت کیوں نہیں ہاری؟ انہی سے جانتے ہیں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG