رسائی کے لنکس

کراچی: باکسنگ ہیرو عامر خان کی لیاری آمد

پاکستانی نژاد عالمی باکسر، عامر خان نے بدھ کے روز کراچی کے علاقے لیاری پہنچے، جہاں انھوں نے نوجوان باکسروں سے ملاقات کی۔ اِن دنوں باکسنگ چیمپئن کراچی کے دورے پر ہیں اور مستقبل میں کراچی میں باکسنگ کے کھیل کے فروغ کیلئے ایک اکیڈمی بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں

تصاویر
مزید

لیاری کے نوجوان فٹبال سمیت باکسنگ میں بے انتہا دلچسپی رکھتے ہیں
1

کراچی: لیاری کے پیپلز اسپورٹس اسٹیڈیم میں باکسر عامر خان کی آمد پر خصوصی اہتمام کیا گیا
2

ایک نامور باکسر کی آمد لیاری کے نوجوانوں کیلئے ایک انتہائی خوشی کا موقع تھا۔ عامر کو اجرک اور سندھی ٹوپی پیش کی گئی
3

عامر خان مستقبل میں کراچی میں باکسنگ اکیڈمی کھولنے کا ارادہ رکھتے ہیں
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG