رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

کراچی: چار منزلہ عمارت منہدم ہونے کی سی سی ٹی وی وڈیو


وائس آف امریکا کو دو روز قبل کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں چار منزلہ عمارت منہدم ہونے کی سی سی ٹی وی ملی ہے۔ موبائل شاپ میں لگے کیمرے میں عمارت کا ملبہ دکان پر گرتے ہوئے صاف دیکھا جا سکتا ہے۔ عمارت کا ملبہ چار افراد پر گرا۔ عمارت گرنے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوئے تھے

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG