رسائی کے لنکس

logo-print

کراچی: عمارت گرنے سے متعدد زخمی، دکانیں تباہ

کراچی کے مصروف ترین علاقے صدر میں ایک عمارت گرنے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کے بعد ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں اور عمارت کے ملبے سے چھ افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انھیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ ریسکیو عملے کے مطابق متاثرہ عمارت سیوریج نالے پر قائم تھی عمارت میں بجلی سے جلنے والی مصنوعات اور موبائل فون کی دکانیں تھیں۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG