رسائی کے لنکس

کراچی میں بچوں کا رنگارنگ ادبی میلہ

کراچی میں بچوں کا ادبی میلہ سجایا گیا جو ہفتے کو اختتام پذیر ہوگیا۔ اس میلے میں منتظمین کے مطابق لگ بھگ 25 ہزار بچوں نے شرکت کی۔ کراچی کے آرٹس کونسل میں دو روز تک جاری رہنے والے اس ادبی میلے کا مقصد بچوں کو سیر و تفریح کے مواقع فراہم کرنے اور کھیل کھیل میں تعلیم کے مختلف طریقوں سے متعارف کروانا تھا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG