رسائی کے لنکس

کراچی: ڈپریشن کو ختم کرنے کے لئے منصوبے


کراچی: ڈپریشن کو ختم کرنے کے لئے منصوبے
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:19 0:00

ایک تحقیق کے مطابق کراچی میں آبادی بڑھنے کے ساتھ ڈپریشن میں بھی اضافہ ہورہا ہے اور اس کا شکار زیادہ تر خواتین ہیں۔ اپوا کے زیر انتظام خواتین کو معاشرے میں ان کا جائز مقام دلانے اور ان میں ڈپریشن ختم کرنے کے لئے کئی منصوبے چلائے جارہے ہیں۔ مزید تفصیلات کراچی سے سعود ظفر کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG