رسائی کے لنکس

کراچی میں تین روزہ 'ایٹ فیسٹیول'

کراچی میں کھانے پینے کے شوقین افراد کیلئے تین روزہ 'کراچی ایٹ 2015' نامی فوڈ فیسٹیول شروع ہوگیا ہے۔ کراچی کے فریئر ہال میں جمعے سے شروع ہونے والے اس فیسٹیول میں جنک فوڈز، کیک اور پیسٹریاں، نوڈلز، آئسکریم اور مختلف فاسٹ فوڈز کی لائیو ریسیپیز فروخت کی جارہی ہیں۔ فوڈ فیسٹیول کا مقصد عام شہریوں کو کھانے پینے کا ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ایسی سرگرمیاں شہر میں منعقد ہونے سے عام زندگی سے ہٹ کر کھانوں سے لطف اندوز ہونے اور نت نئے ذائقوں اور فوڈ کمپنیوں کے بارے میں جاننے کا موقع ملتا ہے۔
مزید

تین روزہ 'کراچی ایٹ '2015 فوڈ فیسٹیول کا ایک منظر
1

تین روزہ 'کراچی ایٹ '2015 فوڈ فیسٹیول کا ایک منظر

ایک اسٹال پر موجود شیف لائیو ریسیپی پیش کرتے ہوئے
2

ایک اسٹال پر موجود شیف لائیو ریسیپی پیش کرتے ہوئے

فیسٹیول میں شہر میں کھانوں کا کاروبار کرنے والے مختلف برانڈز بھی شامل ہیں
3

فیسٹیول میں شہر میں کھانوں کا کاروبار کرنے والے مختلف برانڈز بھی شامل ہیں

فوڈ فیسٹیول کا مقصد عام شہریوں کو کھانے پینے کا ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے
4

فوڈ فیسٹیول کا مقصد عام شہریوں کو کھانے پینے کا ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG