رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

کراچی ایمپریس مارکیٹ، شہر کا تاریخی کاروباری مرکز


کراچی ایمپریس مارکیٹ، شہر کا تاریخی کاروباری مرکز
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:03:00 0:00

کراچی کی ایمپریس مارکیٹ کاروباری لین دین کے اعتبار سے کسی شہرت کی محتاج نہیں۔ یہ قدیم عمارت کراچی کی پہچان سمجھی جاتی ہے۔ برطانوی راج سے قبل جودہپور کے سرخ پتھروں سے تعمیر یہ عمارت قدیم آرکیٹکچر کا ایک خوبصورت امتزاج ہے۔ احوال تاجروں کی زبانی ۔ ۔ ۔

XS
SM
MD
LG