رسائی کے لنکس

کراچی:کھیلوں کے سامان کی دکانوں پر'فٹ بال لورز' کا رش

فیفا ورلڈ کپ 2014 کے شروع ہوتے ہی جہاں ہر کوئی فیفا کپ کا دیوانا ہے، وہیں کراچی میں بھی فٹ بال کے دیوانے کچھ کم نہیں۔ کراچی میں نوجوان رات کے وقت فٹ بال گیم شروع ہوتے ہی ٹی وی اسکرینوں پر نظریں جمائے بیٹھ جاتے ہیں۔ وہیں اِن دنوں فٹ بال کھیل ہی ان کا ’فیورٹ‘ ہے۔ ایسے میں کراچی کی متعدد مارکیٹوں میں اصل فٹ بال کے جیسی مشابہت والی مختلف رنگوں کی فٹ بال گیندیں نوجوانوں میں خوب مقبول ہورہی ہیں۔ وہیں مشہور انٹرنیشنل فٹ بال کھلاڑیوں کے پوسٹر کی چھپائی والی ٹی شرٹوں کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔ آصف بابر۔ کراچی کی اسپورٹس شاپز پر نوجوان ان فٹ بال گیندوں اور فٹ بال ٹی شرٹوں کی خریداری میں مصروف نظر آتے ہیں۔ کراچی کے نوجوانوں میں بھی فٹبال گیمز کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے
مزید

دیگر گیندوں سمیت اوریجنل فٹبال کی مشابہت والی گیندوں کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے
1

دیگر گیندوں سمیت اوریجنل فٹبال کی مشابہت والی گیندوں کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے

دکاندار برازیل فٹبال 2014 میں پاکستان کی تیارکردہ اوریجنل فٹ بال کی کاپی دکھارہاہے
2

دکاندار برازیل فٹبال 2014 میں پاکستان کی تیارکردہ اوریجنل فٹ بال کی کاپی دکھارہاہے

اسپورٹس شاپ پرفروخت کیلئے رکھی ہوئی فٹ بالز
3

اسپورٹس شاپ پرفروخت کیلئے رکھی ہوئی فٹ بالز

کراچی کی اسپورٹس شاپ پر ایک نوجوان ورلڈ کپ فٹبال کی مشابہت والی گیند خریدنے میں مصروف
4

کراچی کی اسپورٹس شاپ پر ایک نوجوان ورلڈ کپ فٹبال کی مشابہت والی گیند خریدنے میں مصروف

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG