رسائی کے لنکس

کراچی کا نیشنل میوزیم، تاریخی اہمیت کا حامل

انسان کا اُس کی تہذیب و تمدن سے رشتہ اتنا ہی پرانا ہے جتنا کہ خود تاریخ ِانسانی کا وجود ۔۔۔ کسی بھی ملک کے عجائب گھر وہاں کی تاریخ، تہزیب اور ثقافت کی عکاسی کرتے ہیں۔ ایسا ہی ایک عجائب گھر کراچی شہر میں 'نیشنل میوزیم آف پاکستان' کے نام سے بھی قائم ہے جہاں مختلف انواع و اقسام کی تاریخی، ثقافتی نایاب اشیا اور نوادرات رکھے گئے ہیں۔۔۔
مزید

کراچی میں قائم عجائب گھر کی "انڈس سویلائزیشن گیلری" میں پاکستان میں بسنے والے افراد کے قدیم لائف اسٹائل کو دکھایاگیا ہے جسمیں پنجابی، سندھی اور بلوچی طرز کےعکس نمایاں ہے جنھیں مجسموں اور اشیاء کے ذریعے دکھایاگیاہے۔ زیر نظر تصویر میں سندھی دیہات کے لائف اسٹائل کو نمایاں کیا گیا ہے۔
1

نیشنل میوزیم میں قدیم زمانے میں استعمال ہونے والے برتن رکھے گئے ہیں۔
2

نیشنل میوزیم کی قرآن گیلری میں قدیم دور کے ہاتھ سے لکھے گئے نسخوں کے کچھ قرآنی اوراق کو فریم کی شکل دیکر دیوار پر فریم کی صورت میں نصب کیا گیا ہے
3

کراچی کے نیشنل میوزیم میں ایک حصہ قرآن گیلری کیلئے مختص ہے جہاں 5ویں صدی کے قرآنی نسخے رکھے گئے ہیں۔ ان میں مغلیہ دور سمیت دیگر ادوار کے300 کے لگ بھگ نایاب قرآنی نسخے شامل ہیں۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG