رسائی کے لنکس

خواتین کو 'پیڈ' کی خریداری میں اب جھجھکنے کی ضرورت نہیں


خواتین کو 'پیڈ' کی خریداری میں اب جھجھکنے کی ضرورت نہیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:25 0:00

پاکستان میں بیشتر خواتین ماہواری ایام کے دوران نیپکنز کی خریداری میں شرمندگی اور جھجھک محسوس کرتی ہیں۔ لیکن اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والی صدف ناز نے خواتین کے اس دیرینہ مسئلے کو حل کردیا ہے۔ خواتین اب نیپکنز سمیت دیگر اشیا گھر بیٹھے باآسانی آن لائن آرڈر کر سکتی ہیں۔ سدرہ ڈار کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG