رسائی کے لنکس

بلال آصف، رنگ برنگی پینسلوں کے فنکار


بلال آصف، رنگ برنگی پینسلوں کے فنکار
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:04 0:00

اگر فنکار حقیقی ہو اور تخلیق میں دم ہو، تو عام سی چیز بھی خاص بن جاتی ہے۔ اس وقت چلتے ہیں کراچی، جہاں تخلیقی صلاحیتوں سے مالامال بلال آصف رنگ برنگی پینسلوں سے وہ فن پارے بناتے ہیں کہ مہنگے ڈیکو ریشن پیسز بنانے والے دنگ رہ جائیں، انہوں نے پینسلوں کو تراش کر ایسا کیا بنایا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG