رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

کراچی میں سکھوں کی قانونی جیت


سکھ مذہب کے بانی بابا گرونانک کی پیدائش کے 549 سال پورے ہونے کی مناسبت سے دنیا بھر سے سکھ یاتری 5 نومبر کو حسن ابدال میں جمع ہوں گے۔ کراچی کے بہت سے سکھوں کے لئے یہ سال اس لیے بھی اہم ہے کہ طویل قانونی جنگ کے بعد انہیں شہر کے ایک قدیم گردوارے کا قبضہ ملا ہے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG