رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

معروف شخصیات کا 17 سالہ اسکیچ آرٹسٹ


کراچی کےعلاقے لیاری کا ایک 17 سالہ آرٹسٹ ہالی ووڈ، بالی ووڈ اور پاکستان کی معروف شخصیات کے اسکیچ اس قدر خوبصورتی سے بناتا ہے کہ جو بھی دیکھتا ہے تعریف کیے بغیر رہ ہی نہیں سکتا۔ ملیں اس فنکار سے اور دیکھیں اس کے فن پارے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG