سیاسی جماعتوں کے لئے ویسے تو ہر شہر ہی اہم ہے لیکن اس مرتبہ کراچی سے کامیابی حاصل کرنے میں دلچسپی زیادہ دکھائی دے رہی ہے۔ عمران خان، شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری تینوں اس شہر سے بھی انتخاب لڑ رہے ہیں۔ کراچی کے انتخابی منظر نامے پر نظر ڈالتے ہیں محمد ثاقب کی اس رپورٹ سے۔