رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

بھارتی کشمیر: پیلٹ گن کا استعمال روکنے کا مطالبہ


انسانی حقوق کی عالمی تنظیم، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر میں مظاہرین پر پیلٹ شارٹ گن کے استعمال پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کے مطابق، پیلٹ شارٹ گن کا استعمال علاقے میں سینکڑوں لوگوں کی ہلاکت، انہیں نابینا یا معذور بنانے کا باعث بنا ہے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG