رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

چوٹیاں کاٹنے کے واقعات سے خواتین خوفزدہ


نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر میں گزشتہ تین ہفتے کے دوراں نا معلوم حملہ آوروں نے کم سے کم ڈیڑھ درجن لڑکیوں اور خواتین کی چوٹیاں کاٹی ہیں۔ ان واقعات سے خوفزدہ ہو کر کئی علاقوں میں خواتین نے اکیلے گھروں سے نکلنا ہی بند کردیا ہے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG