رسائی کے لنکس

بھارتی کشمیر کی خاتون خطاط


بھارتی کشمیر کی خاتون خطاط
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:31 0:00

جولائی 2016 میں معروف کشمیری عسکریت پسند برہان مظفر وانی کی ہلاکت کے بعد بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں تقریبا" چھ ماہ تک جاری رہنے والی بد امنی کے دوراں اُبھرنے والی ایک خاتون خطاط نادیہ مشتاق میر تیزی کے ساتھ مقبول ہو رہی ہیں۔ انکے بارے میں مزید جانتے ہیں سرینگر سے اس رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG