رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

وادی کشمیر گلوبل وارمنگ کی لپیٹ میں


وادی کشمیر جسے دنیا کے خوبصورت ترین خطوں میں شمار کیا جاتا ہے گلوبل وارمنگ اور ماحولیاتی آلودگی کے کالے بادلوں کی لپیٹ میں آ رہا ہے۔ اس وادی کا حسن اور اس کی بقا کے لیئے انسانی سرگرمیاں کس طرح خطرناک بنتی جا رہی ہیں؟ دیکھیے سری نگر سے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG