رسائی کے لنکس

رمضان کے کشمیری پکوان


رمضان کے کشمیری پکوان
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:49 0:00

دنیا میں جہاں جہاں مسلمان بستے ہیں، وہاں رمضان کا نام آتے ہی بعض مخصوص علاقائی پکوانوں کے تصور سے منہ میں پانی بھر آتا ہے۔ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھی رمضان سے کچھ ایسے ہی پکوان جڑے ہیں جن کے بغیر سحر و افطار ادھوری رہتی ہے۔ سرینگر سے زبیر ڈار ہمیں بعض ایسے ہی پکوانوں سے متعارف کرا رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG