رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

کشمیری شادیوں کے خاص پکوان


نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر میں شادی بیاہ کی تقریبات کا سلسلہ ان دنوں عروج پر ہے۔ اپریل کے مہینے میں موسم کے خوشگوار ہوتے ہی شادیوں کاسیزن شروع ہو جاتا ہے جو اکتوبر کے آخر تک جاری رہتا ہے۔ سری نگر سے یوسف جمیل بتا رہے ہیں کہ یہ شادیاں خاص وازوان کے بغیر مکمل نہیں ہوتیں۔ وازوان کیا ہے؟ یہاں دیکھیں

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG