رسائی کے لنکس

ماہی گیری پر پابندی ختم، چنئی کی مچھلی مارکیٹ میں رش

بھارت کی مشرقی ریاست تمل ناڈو کے دارالحکومت چنئی میں واقع مچھلی مارکیٹ کسیمیڈو میں مچھلی کی فروخت دوبارہ سے شروع ہو گئی ہے۔ مشرقی ساحل پر مچھلی کے افزائش نسل کے موسم کے دوران مچھلی پکڑنے پر دو ماہ کی پابندی عائد کی گئی تھی جس کے ختم ہونے کے بعد ماہی گیروں نے ایک بار پھر سے سمندر میں مچھلی کا شکار شروع کر دیا ہے۔


XS
SM
MD
LG