No media source currently available
حال ہی میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر نے قازقستان میں ایک سڑک پر اتر کر ٹریفک کو روک دیا بظاہر پائلٹ بھٹک گیا تھا اور اس نے ایک ٹرک ڈرائیور سے قریبی شہر کا راستہ پوچھا