رسائی کے لنکس

کینیا میں شاپنگ مال پر حملہ

کینیا میں حکام اتوار کو بھی ان حملہ آوروں کو قابو کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں جنہوں نے نیروبی کے ایک مصروف شاپنگ مال پر ہلاکت خیز حملہ کر کے 59 لوگوں کو ہلاک اور 150 سے زائد کو زخمی کردیا تھا۔حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے حملہ آوروں کو ویسٹ گیٹ مال کے ایک حصے تک محدود کر رکھا ہے۔کینیا کے نیشنل ڈیزاسٹر آپریشن سنٹر کے مطابق ابھی تک مال کے اندر یرغمال متعدد لوگ عمارت سے باہر نہیں نکل سکے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG