رسائی کے لنکس

کینیا کا داداب پناہ گزین کیمپ بند کرنے کا فیصلہ

کینیا نے کہا ہے کہ وہ رواں سال کے آخر تک داداب پناہ گزین کیمپ بند کر دے گا، اس کیمپ میں تقریباً 30 ہزار افراد پناہ لیے ہوئے ہیں جن میں زیادہ تر صومالی ہیں۔
مزید

داداب کیمپ کے پناہ گزینوں کو یہ فیصلہ کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے کہ آیا وہ یہاں رکے رہیں یا اپنے گھروں کو واپس چلے جائیں۔
1

کینیا نے کہا ہے کہ وہ رواں سال کے آخر تک داداب پناہ گزیں کیمپ بند کر دے گا۔
2

اس کیمپ  میں تقریباً 30 ہزار افراد پناہ لیے ہوئے ہیں جن میں زیادہ تر صومالی ہیں۔
3

نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی نے رواں سال جولائی میں اپنی سالگرہ کا دن داداب پناہ گزینوں کے کیمپ میں گزارا تھا۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG