رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
کینیا کا داداب پناہ گزین کیمپ بند کرنے کا فیصلہ
اکتوبر 13, 2016
کینیا نے کہا ہے کہ وہ رواں سال کے آخر تک داداب پناہ گزین کیمپ بند کر دے گا، اس کیمپ میں تقریباً 30 ہزار افراد پناہ لیے ہوئے ہیں جن میں زیادہ تر صومالی ہیں۔
5
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین یعنی یو این ایچ سی آر کی جانب سے واپس جانے والوں کو 150 ڈالر دیے جا رہے ہیں۔
6
کینیا اور صومالیہ نے پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے کے ساتھ رضاکارانہ طور پر وطن واپسی کی ایک پالیسی پر اتفاق کیا ہے۔
7
صومالیہ کینیا کا ہمسایہ ہے جو انتہا پسندوں کے حملوں کی لپیٹ میں رہتا ہے۔
8
داداب کے مہاجرین میں سے بہت سوں نے اپنی زیادہ یا پوری زندگی کیمپ میں گزاری ہے۔
کینیا کا داداب پناہ گزین کیمپ بند کرنے کا فیصلہ
Back to top
XS
SM
MD
LG