رسائی کے لنکس

logo-print

کینیا اور تنزانیہ میں ہاتھیوں کو شمار کرنے کا آغاز

کینیا اور تنزانیہ کی حکومتوں نے مشترکہ طور پر تقریباً 25623 مربع کلومیٹر پر پھیلی جنگلی حیات کی آماجگاہوں کا سروے شروع کیا ہے جس میں ہاتھیوں اور دیگر دودھ دینے والے (میمل) بڑے جانوروں کی گنتی کی جائے گی۔ یہ سروے مغری کلیمنجارو اور نارٹون کے علاقوں میں کیا جارہا ہے۔ ہاتھیوں کے غیر قانونی شکار سے ان کی نسل کی بقا شدید خطرے میں ہے۔ گزشتہ دنوں کینیا میں ہاتھی دانتوں کی ایک بہت بڑی کھیپ کو حکام نے قبضے میں لیا تھا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG