No media source currently available
صدر ٹرمپ کے سفری پابندیوں کے حکم نامے پر عدالت کا فیصلہ امریکہ میں شہری حقوق کے مستقبل کے لحاظ سے بہت اہم ہو گا۔ عدالت کن پہلووں کو سامنے رکھ کر فیصلہ کرے گی۔ قانون دان کیا کہتے ہیں؟ جانئے ۔