رسائی کے لنکس

پختونخوا حکومت کی طرف سے آئمہ کرام کے لئے وظیفہ مقرر


پختونخوا حکومت کی طرف سے آئمہ کرام کے لئے وظیفہ مقرر
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:30 0:00

پاکستان میں مساجد کے آئمہ کرام کے لئے سرکاری سطح پر وظیفہ یا تنخوا مقرر نہیں ہے اور نہ ہی ان کے اخراجات اور ان کے پاس آنے والی فنڈنگ کی کوئی مانیٹرنگ کی جاتی ہے۔ اب پہلی مرتبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے آئمہ کرام کے لئے وظیفہ مقرر کیا ہے۔ لیکن اس فیصلے کو مخالفت کا سامنا بھی ہے۔

XS
SM
MD
LG