رسائی کے لنکس

درجہٴ حرات میں اضافہ، بغداد کے شہریوں کو تالاب کی تلاش


درجہٴ حرات میں اضافہ، بغداد کے شہریوں کو تالاب کی تلاش
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:36 0:00

جھیل میں بچے بھینسوں کے گِرد کھیل رہے ہیں۔ شہر میں درجہ ٴحرارت 43 ڈگری سیلسئیس تک پہنچ گیا ہے۔ بغداد کے شہری پانی کی طرف کھچے جا رہے ہیں۔ مگر صرف انسانوں کو ہی ٹھنڈک کی ضرورت نہیں، بھینسیں بھی پانی میں بچوں کے گرد کھیل کر خوشی کا احساس دلا رہی ہیں۔

XS
SM
MD
LG