رسائی کے لنکس

خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات ،سکیورٹی سخت

پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے ہفتہ کو ووٹ ڈالے گئے اس موقع پر سکیورٹی کے خاصے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ صوبے کے مختلف اضلاع میں لگ بھگ تین ہزار پولنگ اسٹیشنوں کو ’’انتہائی حساس‘‘ جب کہ چار ہزار سے زائد کو ’’حساس‘‘ قرار دیا گیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG