رسائی کے لنکس

صوبہ خیبر پختونخوا میں ماربل کی صنعت بحران کا شکار


صوبہ خیبر پختونخوا میں ماربل کی صنعت بحران کا شکار
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:13 0:00

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواہ میں سنگ مرمر کے تقریباً ڈھائی ہزار کارخانے موجود ہیں۔ لیکن جدید ٹیکنالوجی نہ ہونے کے باعث یہ صنعت نہ صرف زوال پزیر ہے بلکہ ماحول کے لئے بھی تباہ کن ثابت ہو رہی ہے۔ دوسری جانب ماربل کے قدرتی ذخائر کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔ عمر فارق کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG