رسائی کے لنکس

خوبصورت لمحہ ہوتا ہے جب اسٹیڈیم میں قومی ترانہ گونجتا ہے: کلثوم ہزارہ


خوبصورت لمحہ ہوتا ہے جب اسٹیڈیم میں قومی ترانہ گونجتا ہے: کلثوم ہزارہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:44 0:00

کراٹے چیمپئمن کلثوم ہزارہ نے دہشت گردی کے ایک واقعے میں اپنے قریبی عزیز کی موت کے بعد کراٹے میں نام بنانے کی ٹھانی۔ وہ کراٹے کے کئی بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ دیکھیے سدرہ ڈار کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG