رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

اورنج لائن ٹرین کے راستے میں مسمار ہونے والی عمارتوں کا آرٹ


اورنج لائن ٹرین کے راستے میں مسمار ہونے والی عمارتوں کا آرٹ
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:03:04 0:00

لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ کے منصوبے اورنج لائن ٹرین کے راستے میں آنے والے سینکڑوں گھروں اور دُکانوں کو خالی کرایا گیا جن کے ساتھ لوگوں کی کئی دہائیوں کی یادیں وابستہ تھیں۔ مسمار ہوئی عمارتوں کو لاہور کی ایک ویژوئل آرٹسٹ نے اپنے کام میں محفوظ کیا ہے جسے لوگ ہاتھ لگا کر محسوس کر سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG