رسائی کے لنکس

logo-print

لاہور میں سجا کتابوں کا میلہ


لاہور میں سجا کتابوں کا میلہ
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:03:02 0:00

ملائیشیا کی ایک کمپنی بگ بیڈ وولف دس لاکھ سے زیادہ کتابیں لے کر لاہور پہنچی اور ایکسپو سینٹر میں نمائش سجائی۔ اگرچہ 12 روز تک 24 گھنٹے جاری رہنے والی اس نمائش میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد شریک ہوئی لیکن کتابون کی فروخت سے متعلق منتظمیں کی توقعات پوری نہیں ہوئیں۔

XS
SM
MD
LG