رسائی کے لنکس

کیا لاہور کا پانی پینے کے لیے محفوظ ہے؟


کیا لاہور کا پانی پینے کے لیے محفوظ ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:50 0:00

لاہور کے شہری صاف پانی نہ ہونے کی شکایت کرتے ہیں لیکن پانی کی فراہمی کے ذمے دار ادارے 'واسا' کے مطابق اگر گھریلو پائپ لائن یا ٹنکی زنگ آلود نہ ہو تو شہری اپنے گھر کے نلکے سے بے فکر ہو کر پانی پی سکتے ہیں۔ لاہور میں پانی کے معیار کی جانچ پڑتال کا نظام کیا ہے؟ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG