رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

نیکی کا آغاز اپنے گھر سے۔۔۔


لاہور کی رُخسانہ اظہار کے گھر گزشتہ 10 سال سے روزانہ کئی سو لوگوں کے لئے دستر خوان سجتا ہے۔ رُخسانہ جو کھانا ضرورت مند افراد کے لئے بناتی ہیں، وہی اپنے بچوں کو کھلاتی ہیں۔ یہی نہیں, ان کی مدد سے مستحق بچوں کے لیے اسکول بھی چل رہے ہیں اور کئی خاندانوں کی زندگی کا پہیہ بھی۔ وہ یہ سب کیوں کرتی ہیں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG