رسائی کے لنکس

logo-print

نیوز رپورٹس

نیویارک میں لاہور لٹریری فیسٹیول


نیویارک میں لاہور لٹریری فیسٹیول
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:31 0:00

نیو یارک میں لاہور لٹریری فیسٹیول کے نام سے ادبی میلہ منعقد ہوا جہاں پاکستان سمیت دنیا بھر سے مصنفین اور شعرا کے ساتھ ساتھ دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ یہ اس ادبی محفل کا مسلسل تیسرا سال ہے۔ مزید جانتے ہیں آنشومن آپٹے کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG