رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

لاہور کا ایئر کنڈیشنڈ رمضان بازار


برقی قمقمے، میچنگ پردے اور سرخ قالین، یہ کسی شادی ہال کا منظر نہیں، لاہور کا ایک جدید ترین رمضان بازار ہے۔ اس بازار ميں اور کيا کچھ خاص ہے، جاننے کے لیے دیکھئے لاہور سے کنور رحمان خاں کی یہ وڈیو رپورٹ۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG