رسائی کے لنکس

لاہور کی ایک جھلک

پاکستان کا تاریخی شہر لاہور ہمیشہ ہی سے نہ صرف مقامی بلکہ ملک کے دیگر حصوں سے آنے والوں کے لیے دلچسپی کا مرکز رہا۔ بے شمار تاریخی عمارتیں، باغات اور قدیم علاقوں کے مرکزی دروازے آج بھی لوگوں کی توجہ کا خاص مرکز ہیں۔
مزید

پاکستان کے تاریخی شہر لاہور کی سڑک کا ایک منظر۔
1

معروف بھاٹی گیٹ اب بھی اندرون لاہور کا ایک اہم تجارتی مرکز ہے۔
2

صوفی بزرگ علی ہجویری کا مزار ’داتا دربار‘ بھی لاہور آنے والوں کے لیے ایک اہم پڑاؤ سمجھا جاتا ہے۔
3

شہر میں اب بھی تنگ اور پرپیچ گلیوں میں روایتی بازار قائم ہیں جہاں لوگوں کی بھیڑ رہتی ہے۔  
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG