رسائی کے لنکس

logo-print

داتا صاحب کا سالانہ عرس اور لاہور کی خاص سوغاتیں


داتا صاحب کا سالانہ عرس اور لاہور کی خاص سوغاتیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:54 0:00

لاہور میں حضرت علی ہجویری عرف داتا صاحب کے سالانہ عرس میں ملک کے مختلف حصوں سے ہزاروں لوگ شرکت کرتے ہیں۔ ہر سال عرس کے موقع پر داتا دربار کے اطراف میلے کا سماں ہوتا ہے اور خاص سوغاتوں کے اسٹال لگائے جاتے ہیں۔ دیکھیے کچھ مزیدار پکوان جو یہاں آنے والے لوگ اپنے عزیز و اقارب کے لیے بھی لے کر جاتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG