رسائی کے لنکس

بعض لوگوں کو پرانی گاڑیوں سے بھی عشق ہوتا ہے۔

ٹیکنالوجی کے اس دور میں تقریباً ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے پاس ایسی نئی گاڑی ہو جو ائر کنڈیشنڈ، آرام دہ سیٹوں، نیویگیشن سسٹم اور ایسی دیگر خصوصیات کی حامل ہو۔ لیکن 'ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب' اور 'پاک ویلز' کے زیر اہتمام ہونے والے 'لاہور ونٹیج آٹو شو 2014' میں عشروں پرانی موٹر گاڑیاں اور اسکوٹریں دیکھ کر اندازہ ہوا کہ ہر کوئی نئی گاڑی کا دلداہ نہیں ہوتا بلکہ بعض لوگوں کو پرانی گاڑیوں سے بھی عشق ہوتا ہے۔ کئی دہائیوں پہلے کی موٹر گاڑیوں کی چمک دمک دیکھ کر یہ اندازہ لگانا قطعا مشکل نہیں تھا کہ لوگوں کے دلوں میں اب بھی پرانی گاڑیوں کی محبت باقی ہے۔ اس شو میں فورڈ، مرسیڈیز، شیورلیٹ، ہونڈا، پونٹیاک، جیپ، کیڈیلیک، بی ایم ڈبلیو، فاکس ویگن، ٹرم اور سوزوکی کے علاوہ کئی مشہور و معروف کمپنیوں کی تیار کردہ گاڑیاں اور اسکوٹریں بھی شامل تھیں۔
مزید

لاہور ونٹیج موٹر شو 2014
1

لاہور ونٹیج موٹر شو 2014

لاہور ونٹیج موٹر شو 2014
2

لاہور ونٹیج موٹر شو 2014

لاہور ونٹیج موٹر شو 2014
3

لاہور ونٹیج موٹر شو 2014

لاہور ونٹیج موٹر شو 2014
4

لاہور ونٹیج موٹر شو 2014

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG