رسائی کے لنکس

پناہ گزین طالب علم ایک نیا سبق پڑھ رہے ہیں


پناہ گزین طالب علم ایک نیا سبق پڑھ رہے ہیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:49 0:00

امریکہ میں پناہ گزین اتنی انگریزی سیکھ لیں کہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکیں۔ اس کے لئے حکومت کی مدد سے مقامی کالجوں میں خصوصی پروگرام چلائے جاتے ہیں۔ چلیں ایک ایسے کلاس روم میں جہاں ایشیا، لاطینی امریکہ اور افریقہ سے تعلق رکھنے والے طالب علم نیا سبق پڑھ رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG