رسائی کے لنکس

شام کے زمینی حقائق

شام میں گذشتہ19 مہینوں سے صدر بشارالاسد کی حکومت کے خلاف عوامی مزاحمت جاری ہے اور بہت سے فوجی بھی منحرف ہوکر باغیوں سے مل چکے ہیں۔ سب سے گنجان آباد شہر حلب میں کئی مہینوں سے فوج اور باعیوں کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ پناہ کی تلاش میں شام سے پڑوسی ممالک میں جانے والے افراد کی تعداد کئی لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG